چیف آرگنائزر راجا شکیل حیدر کی زیرسرپرستی پاکستان گکھڑ فورم کی شاندار تقریب حلف برداری
اسلام آباد: پاکستان گکھڑ فورم کی تقریب حلف برادری کا شاندار انعقاد چیف آرگنائزر راجا شکیل حیدر خان کی زیرسرپرستی کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔
پیٹرین ین چیف بریگیڈئر حامد کیانی نے عہدیداروں سے باقاعدہ حلف لیا۔ ٖ
حلف اٹھانے والوں میں چیف پیٹرن برکیڈئیر حامد کیانی ، چئیرمین۔ کرنل اصغر نواز، چیف آرگنائیزر راجہ شکیل حیدر خان، جنرل سیکریٹری۔ شجاع کیانی، نائیب صدر مرزا پرویز، نائیب صدر میجر خلیق کیانی، نیب صدر ، اعجاز حیدر کیانی، نائیب صدر ، عابد کبیر کیانی، سیکریٹری انفارمیشن عمر کیانی، نائیب صدر اختر ایوب کیانی نے میزبانی کے فرائیض سر انجام دئیے ،

تقریب حلف برداری کے آغاز پر حلف اٹھانے والے تمام عہدہداران کی چیف آرگنائزر راجا شکیل حیدر خان کی اجنب سے دستار بندی کی گئی،
تقریب میں راجا ایوب اختر کی جانب سے شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کا اختتام پر چیف آرگنائزر راجا شکیل حیدر کی جانب سے گکھڑ برادری کے لئے کگھڑ فری ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا گیا۔