Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرگودھا میں پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ایف 16 طیارے میں پرواز کی

راولپنڈی (نیوز پلس)افواج پاکستان کے سر براہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرگودھا میں پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ کیا، جہاں اُنہیں اسکواڈرن میں لے جایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف 16 طیارے میں پرواز کی، جبکہ دوسرے ایف 16 طیارے کو چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اڑایا۔دونوں ایف 16 طیاروں نے فضا میں جنگی سیمولیشن مشن کی مشق کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More