Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ

طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا

راولپنڈی (نیوز پلس)پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیاہے جبکہ گر کر تباہ ہونے سے قبل پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے، جبکہ زمین پر بھی کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔طیارے کے حادثے کے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔.

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More