Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کا فیصل واڈا کے استعفے کا مطالبہ

فیصل واوڈا نے عمران صاحب کے حکم اور ہدایت پرگھٹیا حرکت کی

اسلام آ باد (نیوز پلس)ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب وفاقی وزیر فیصل واڈا کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے عمران صاحب کے حکم اور ہدایت پرگھٹیا حرکت کی۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹے بعد بھی فیصل کے خلاف کارروائی نہ ہونا عمران صاحب کے حکم پریہ حرکت ثابت کرتا ہے عمران صاحب اور پوری کابینہ کو شرم آنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا جیسے لوگوں کا پارلیمان اور کابینہ میں ہونا پاکستان کی بدقسمتی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کے دباوٗ پر فیصل واوڈا کی بے نامی جائیداد پر نیب کا کوئی ایکشن اب تک نہیں ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More