Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی

پہلا ٹی20 میچ اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد: (اسپورٹس رپورٹر)  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی20 سیریز کے آٖاز سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی۔

اسلام آباد میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور جنوبی افریقہ کے کپتان ڈونوون فریرا نے ٹرافی کی تقریب رونمائی میں حصہ لیا۔

 پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی20 میچ اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More