Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا نئینگ شریف میں قائم حضرت امام علی ؑ کے نام سے منسوب پانی کے کنویں اور پنجتن پاک کے باغ کا دورہ

سید مراد علی شاہ نے پنجتن کے باغ پر موجود زائرین سے ملاقات

بیورو چیف
انجینئر وسیم چنہ

جامشورو (نیوز پلس) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نئینگ شریف میں قائم حضرت علی کرم اللہ وجہ کے نام سے منسوب پانی کے کنویں اور پنجتن پاک کے باغ کا دورہ کیا جس میں وزیر اعلی کو باغ کے متعلق بریف کیا گیااس موقع پر سید مراد علی شاہ نے پنجتن کے باغ پر موجود زائرین سے ملاقات بھی کی زائرین نے وزیر اعلی مراد شاہ کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔وزیر اعلی کے ساتھ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر امتیاز شیخ، ممتاز جکھرانی، وزیر ایکسائیز مکیش کمار چاولا، وزیر پبلک ہیلتھ انجئیرنگ شبیر بجارانی، ایم پی اے شرجیل انعام میمن، ایم این اے سردار سکندر علی راہپوٹو ہمراہ تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More