Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم عمران خان کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لئے چودہ اگست آزاد کشمیر میں منائیں گے

وزیراعظم عمران خان چودہ اگست کی صبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد جائیں گے

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لئے چودہ اگست آزاد کشمیر میں منائیں گے وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان چودہ اگست کی صبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد جائیں گے، اس موقع ان کے ساتھ کئی وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے اور وہاں آل پارٹیز کانفرنس سمیت دیگر کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More