Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نوآبادیت کے خاتمے کی بحث کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر نامکمل ہے۔ملیحہ لودھی

کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے

نیویارک (نیوز پلس) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے۔جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پرخطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہندوستان منظم انداز میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا نوآبادیت کے خاتمے کی بحث کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر نامکمل ہے۔ حق خودارادیت کا نہ ملنا غیرقانونی تسلط اور ظلم کو فروغ دیتا ہے۔ملیحہ لودھی نے نوآبادیت کے خاتمے کی کمیٹی سے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ کشمیر یواین کے ایجنڈے پر تصفیہ طلب مسائل میں سے ایک ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More