Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس میں تدریسی سال 2019-20 (19بیچ) میں داخلا کے لئے انٹری ٹیسٹ شروع

1900 سیٹوں کے لئے 10085امیدوار داخلا ٹیسٹ میں بیٹھے.جامشورو داخلا ٹیسٹ دینے والوں میں کُل8692 طلبہ اور 1393طالبات شامل ہیں

بیورو چیف
انجینئر وسیم چنہ
جامشورو(نیوز پلس)مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس میں تدریسی سال 2019-20 (19بیچ) میں داخلا کے لئے انٹری ٹیسٹ شروع،جامشورو مہران یونیورسٹی جامشورو میں پری ایڈمیشن ٹیسٹ لی گئی،جامشورو سندھ صوبہ کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں سے جامشورو کیمپس کے 18 اور خیرپور میرس کیمپس کے 06ٹیکنالوجیز میں 1900 سیٹوں کے لئے 10085امیدوار داخلا ٹیسٹ میں بیٹھے.جامشورو داخلا ٹیسٹ دینے والوں میں کُل8692 طلبہ اور 1393طالبات شامل ہیں.

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More