Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

موت بدترین چیز نہیں بلکہ بُری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے۔ اداکار فیروز خان

بری چیز اپنے دل کو اللہ سے جوڑے بغیر مرنا ہے

کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کے وراسٹائل اداکار فیروز خان موت کے حوالے سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کی گئی اسٹوری میں کہنا تھا کہ ’موت بدترین چیز نہیں ہے، سب سے بُری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے۔ فیروز خان نے اپنے ‘

فیروز خان نے کہا کہ ’سب سے بُری چیز نیک اعمال کے بغیر مرنا ہے، توبہ کیے بغیر مرنا ہے، اپنے دل کو اللہ سے جوڑے بغیر مرنا ہے

اُنہوں نے کہا کہ ’سب سے بُری چیز اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارے بغیر مرنا ہے، ایسی حالت میں مرنا جو اللّہ تعالیٰ کو ناپسند ہے۔‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More