Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کاآج مسلسل سترواں روز

وادی میں صورتحال بدستور کشیدہ

سری نگر(نیوز پلس) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کاآج مسلسل سترواں روز، دکانیں اور مین مارکیٹ بند، پبلک ٹرانسپورٹ بھی بدستور بند رہی جس کے سبب شہری انتہائی اذیت کا شکار ہیں۔مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیاں 70 ویں روز میں داخل ہو گئیں، وادی میں صورتحال بدستور کشیدگی کا شکار ہے، سری نگر سمیت کئی علاقوں میں کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے۔مظاہرین پر پیلٹ گنوں سے فائرنگ اور شیلنگ کی گئی، گھروں میں قید کشمیر کھانے پینے کی اشیاء کو ترس کر رہ گئے، کاروبار، دکانیں، تعلیمی ادارے بند ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج پانچ اگست سے اب تک تیرہ ہزار کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے چکی ہے۔تاہم کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More