Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مس مبین خان جدون ایڈووکیٹ کے مقدمہ نمبر84/20 پرعدالت میں کامیاب دلائل

ملزم محمد شفیق عرف (شیقو) کو ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک اعجاز آصف نے اُن کے دلائل سےاتفاق کر تے ہوئے ملزم کوباعزت بری کر دیا

راولپنڈی(نیوز پلس ) تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں پولیس نے گزشتہ روز 22فروری کو ملزم محمد شفیق عرف (شیقو) کو 1300گرام چرس برآمدگی کے الزام میں گرفتارکیا تھا جس کا مقدمہ نمبر84/20ہے ملزم کی جانب سے مس مبین خان جدون ایڈووکیٹ نے مقدمہ کی پیروی کی جس پر ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک اعجاز آصف نے اُن کے دلائل سےاتفاق کر تے ہوئے ملزم کوباعزت بری کر دیا ۔واضح رہے کہ مس مبین خان جدون ایڈووکیٹ وکالت کے شعبے میں مکمل مہارت اور دسترس رکھتی ہیں اور نہ صرف قابل وکیل کے طور پر جانی جاتی ہیں بلکہ غریبوں کے دکھوں کا مدوا بھی کرنے میں شہرت رکھتی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More