Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

محرم الحرام کے دوران صورتحال کا جائزہ لینے اور عوام کی سہولت کے لئے ڈی سی ہاؤس کیمپ آفس میں ڈسٹرکٹ کنٹرول روم قائم

ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد محرم الحرام نے جائزہ لیا

منصور اقبال
بیورو چیف نواب شاہ

نواب شاہ (نیوز پلس) ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد محرم الحرام کے دوران صورتحال کا جائزہ لینے اور عوام کی سہولت کے لئے ڈی سی ہاؤس کیمپ آفس میں ڈسٹرکٹ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے

جس کے ٹیلیفون نمبر:02449370334 اور فیکس نمبر:02449370338 ہے
ڈپٹی کمشنر کے پی ایس #زبیراحمدملا ح کو ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا انچارج مقررکیا گیا ہے ان کے موبائل نمبرز03003211853 اور

03482376430پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More