Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فلم ”باجی ”آج کینیڈا میں ہونیوالے فلم فیسٹیول میں پیش کی جائیگی

لاہور ۔اداکارہ میرا کی فلم ”باجی ”موسیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔فلم فیسٹیول کینیڈا کے صوبے انٹاریو کے شہرمسی ساگا میں شرو ع ہوچکا ہے ،4روزہ فلمی میلے میں جنوبی ایشیا میں بننے والی بہترین فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی ،فلم باجی کی نمائش آج ہوگی۔میراکا کہنا تھا کہ میں بے حد پرجوش ہوں کہ میری فلم اس فیسٹیول کا حصہ بنی ہے ، یہ میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے ،فلم کی دوسری ہیروئن آمنہ الیاس بھی بہت پرجوش اور خوش ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More