Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

‘علی ظفر کے پی ایس ایل گانے کے لیے ڈانس اسٹیپس بھیجوں گا’

پاکستان کے دو نامور راک اسٹارز علی عظمت اور علی ظفر کا اس وقت اپنے اپنے پاکستان سپر لیگ کے لیے گائے گانوں کی وجہ سے خوب توجہ حاصل کررہے ہیں۔

جہاں علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین سیزنز کے لیے آفیشل ترانے گائے وہیں علی عظمت نے پی ایس ایل 5 کے ترانے پر پرفارم کیا۔

یہ دیکھیں: ‘بھائی آرہا ہے، تیار ہو؟’ علی ظفر کا پی ایس ایل کیلئے نئے گانے کا ٹیزر جاری

خیال رہے کہ پی ایس ایل 5 کا ترانہ ‘تیار ہو’ سامنے آنے کے بعد اسے شائقین کا ملا جلا ردعمل موصول ہوا تھا جس کے بعد علی عظمت نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ پی ایس ایل کے لیے گانے ترانوں کے گلوکار نے بلاگرز کو خرید کر تیار ہو کے خلاف ٹوئٹس کروائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More