Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شزہ فاطمہ کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات،مصنوعی ذہانت کی گورننس پر تبادلۂ خیال

شزہ فاطمہ کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات،مصنوعی ذہانت کی گورننس پر تبادلۂ خیال

جنیوا :وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نےجنیوا میں اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ملاقات کی، جس میں عالمی سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر عالمی چیلنجز، بالخصوص آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی گورننس پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کی قیادت اور امن کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اور علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More