Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں سندھی ایکتا ڈے کے سلسلے میں بلڈ کیمپ کا انعقا د

بلڈ کیمپ پر ڈائریکٹر SASIMS ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے بلڈ کا عطیہ دے کر افتتاح کیا

سیہون شریف:(نیوز پلس) سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں سندھی ایکتا ڈے کے سلسلے میں بلڈ کیمپ کا کامیاب انعقا د کیا گیا۔بلڈ کیمپ پر ڈائریکٹر SASIMS ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے بلڈ کا عطیہ دے کر افتتاح کیا۔بلڈ کیمپ پر اکاؤنٹس افسر سید ذیشان حیدر شاہ، ایڈمن بابر حسین لوڑہائی سمیت ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف بھی موجود تھا۔بلڈ کیمپ میں بڑے تعداد میں عوام نے خون کے عطیہ دیئے۔بلڈ کیمپ صبح 8 شام 4 بجے تک جارر رہا۔اس موقع پر ڈاکٹر معین الدین صدیقی عوام سے اپیل کی کہ وہ عوام خون کا عطیہ دے کر غریبوں کی زندگی بچائیں، ایکتا ڈے کے سلسلے میں بلڈ کیمپ قائم کرنے کا مقصد غریبوں کی زندگی بچانا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More