Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریجنل آفس نواب شاہ من مانیاں کرنے لگے

میٹر ریڈنگ بغیر دیکھے لکھ کر بھیج دیتے ہیں

انجینئر وسیم چنہ
بیورو چیف۔جامشورو

جامشورو(نیوز پلس)سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریجنل آفس نواب شاہ من مانی پہ اتر آ ئے، میٹر ریڈر کی ریڈنگ کو ہاتھ تک نہیں لگاتے اور اپنی مرضی کے مطابق ریڈنگ کمپیوٹر میں اپڈیٹ کرتے ہیں، ضلع نوشہرو فیروز کے تعلقہ بہریا سے ایسا کیس سامنے آ یاہے جو کے ایک بند گھر کا میٹر نمبر 5643022634 ہے اور یہ میٹر حنیف ولد نیاز احمد نامی شخص کے نام پہ ہے اور اس میٹر پے اس وقت جو ریڈنگ وہ ہے 131 یونٹ اور جو بل ان کے پاس آیا ہے اس کرنٹ ریڈنگ ہے 475 یونٹ میٹر مالکان کا کہنا ہے کے ہمارہ گھر بند ہوتا ہے میٹر ریڈر کو اس بارے میں پتہ ہے اور وہ ہمارے سامنے ریڈنگ لکھ جاتا ہے اور ہم سوئی سدرن گیس کمپنی کی بہریاسٹی آفیس میں گئے کہ ہمارا گھر بند ہے اور اتنے یونٹ چلتے ہی نہیں ہے اور کئی مہینوں سے ریڈنگ زیادہ آرہی ہے بل پہ تو اس پہ انہوں نے ہمیں کہا کے ہم نے آپ کی فائیل ریجنل آفیس نواب شاہ بھیج دی ہے اور آپ کا کام وہاں سے ہوگا وہاں پر جانے کے بعد انہوں نے ہم سے درخواست اور بجلی کا بل طلب کیا اور خود وزٹ پے نہیں آرہے ہیں اس میں بجلی کے بل کا کونسا تعلق ہے یہ تو ہمارے سمجھ سے باہر ہے ہمارا مطالبہ ہے وزیر اعظم اسلامی جمہوری پاکستان جناب عمران خان صاحب سے اور وزیر توانائی سے کے ہمارا مصعلہ حل کروایا جا اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو ہم احتجاج کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More