Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

زندہ لوگوں کی تعریف کرنی چائیے مرنے والے اپنی تعریف نہیں سن سکتے ۔ نعمان اعجاز

یہ دُنیا ہے جناب، ماں نہیں جو ہر وقت آپ کو پیار دے

کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں زندہ لوگوں کی تعریف کرنی چاہیے کیونکہ مرنے والے اپنی تعریف سُن نہیں سکتے ہیں۔

 

نعمان اعجاز نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُن کی آنکھوں میں غصہ نظر آرہا ہے۔اداکار نے اس تصویر کو ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ دُنیا ہے جناب، ماں نہیں جو ہر وقت آپ کو پیار دے۔‘

اُنہوں نے لکھا کہ ’انسان کی زندگی میں اُس کی تعریف کیجیے اور اُس کے کام کو سراہایے کیونکہ مرنے کے بعد انسان اپنی تعریف نہیں سُن سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More