Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جے شاہ بلا مقابلہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

جے شاہ بلا مقابلہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کےسیکریٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے گزشتہ ہفتے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More