Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی ۔

 پاکستان بلائنڈ نے 146 رنز کا ہدف 13ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

پاکستان بلائنڈ ٹیم کے محمد صفدر 42 اور نعمت اللّٰہ نے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔

بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 145 رنز بنائے تھے۔

بنگلادیشی بلائنڈ کی جانب سے محمد سلمان 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان بلائنڈ ٹیم کے بابر علی ، بدر منیر ، محمد ادریس سلیم اور محمد سلمان کی ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More