Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بدمعاش مودی حکومت کے فاشسٹ اور ہندوبالادستی کے ہتھکنڈے مسلمانوں کی نسل کشی کا باعث بن رہے ہیں۔ شیریں مزاری

آر ایس ایس کے غنڈوں اور نازیوں میں کوئی فرق نہیں

اسلام آباد(نیوز پلس)انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھارتی علاقے ہریانہ میں امام مسجد اور ان کی معذور اہلیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بھارتی پیش امام اور اہلیہ کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کے غنڈوں اور نازیوں میں کوئی فرق نہیں ہے،دنیا یہ کب سمجھے گی۔انہوں نے کہا کہ بدمعاش مودی حکومت کے فاشسٹ اور ہندوبالادستی کے ہتھکنڈے مسلمانوں کی نسل کشی کا باعث بن رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More