Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

لاہور (نیوزپلس) قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔بابراعظم نے 2020ء میں مجموعی طور 942 رنز اسکور کرلیے ہیں، انہوں نے اس دوڑ میں شامل انگلینڈ کے ایلیکس ہیلز 895) اور آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس (809) کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More