Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اے ڈی بی کا ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری

اے ڈی بی کا ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری

امداد سے سوات میں کسانوں کو زراعت و آبپاشی کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، اے ڈی بی

اسلام آباد :(نمائندہ خصوصی)  ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم کو گلیشیرز ٹو فارمز منصوبے کیلئے استعمال کیا جائے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے منصوبے کو مکمل کیا جائے گا۔

اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ کے تحت گلیشیرز سے نکلنے والے آبی نظاموں کو ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کیلئے مدد فراہم کی جائے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ امداد سے سوات میں کسانوں کو زراعت اور آبپاشی کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More