Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اس خبر کی تصدیق اسلام آباد یونائیڈڈ نے بھی کی ہے

کراچی (نیوزپلس) اسلام آباد یونائیڈڈ کے پلیئرآسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کےدرمیان ہونے والا میچ تاخیر کا شکار بھی اسی وجہ سے ہوا ہے ہوگیا کہ ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ 7 بجے شروع ہونا تھا جو اب رات 9 بجے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More