اومیگا 3 خواتین کی صحت کے لئے کیوں ضروری، نئی تحقیق سامنے آ گئی
ایک نئی تحقیق کے مطابق اومیگا تھری فیٹی ایسڈڈز دماغی صحت کے لئے ضروری ہے ۔
کنکز کالج لندن اور کوئین میری یونیورسٹی آف لندن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین میں 50 سال کی عمر کے بعد ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے دماغی کمزوری اور الزائمر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز خواتین کو الزائمر سے محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں کیونکہ یہ دماغ کے خلیوں کی ساخت اور رابطے کو مضبوط بناتے ہیں کون کی نالیوں کی صحت مند رکھتے ہیں اور دماگ میں سوزش کو کم کرت ہیں۔
ماہرین صحت نے خواتین کو اپنی دماغی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے خوراک میں اومیگا فیٹی ایسڈز سے بھرپور غذاؤں کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔
السی ، تخم بالنگا، اخروٹ اور مچھلی اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے بہترین ذرائع ہیں ۔
