Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گلوکار شہزادرائے اور ملالہ یوسف زائی کی شطرنج کا کھیل کھیلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ملالہ جلدی سیکھنے والی ہیں یا شاید میں ایک اچھا اُستاد ہوں۔معروف گلوکار شہزادرائے

لندن (نیوز پلس)معروف گلوکار شہزادرائے اور پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زائی کی شطرنج کا کھیل کھیلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز گلوکاروسماجی کارکن شہزادرا ئے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرایک تصویر شیئرکی جس میں شہزادرائے ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ ہیں اور دونوں شطرنج کھیل رہے ہیں۔شہزاد رائے نے اپنی تصویرکیکیپشن میں لکھاکہ ملالہ جلدی سیکھنے والی ہیں یا شاید میں ایک اچھا اُستاد ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More