Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چیئرمین ایف بی آر سید شبرزیدی15 روز کی رخصت پر چلے گئے

شبر زیدی نے اپنا ٹوئٹر اکاوٗنٹ بھی غیر فعال کر دیا

اسلام آباد(نیوز پلس) چیئرمین ایف بی آر سید شبرزیدی15 روز کی رخصت پر چلے گئے ہیں اور انہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاوٗنٹ بھی غیر فعال کر دیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل امور،پوائنٹ آف سیل کانفاذ اورریونیوشارٹ فال اختلاف کی وجہ بنے جبکہ وزیراعظم آفس چیئرمین ایف بی آر کے تحفظات ختم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More