Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دعویٰ

اسحاق دار کہتے ہیں کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں۔

پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دعویٰ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں کمرشل بینکوں کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں جبکہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت جلد مستحکم ہوں گے۔

وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہناتھا کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا اور جینیوا میں بھی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہو گی ،

انہوں نے کہا کہ جینیوا سے واپسی پر 3 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات مین رکوں گا ،اسحاق دار کا مزید کہا کہ سعودی عرب سمیت دوست ممالک سے فنڈز جلد پاکستان منتقل ہو جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More