Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستانی فلموں کملی اور جوائے لینڈ نے عالمی ایوارڈز اپنے نام کرلئے

فلم جوائے لینڈ نے چار ایوارڈز اپنے نام کئے

پاکستانی فلموں کملی اور جوائے لینڈ نے عالمی ایوارڈز اپنے نام کرلئے

سرمد کھوسٹ کی فلم "کملی” اور صائم صادق کی فلم” جوائے لینڈ” نے عالمی ایوارڈز اپنے نام کر لئے۔ فیسٹیول جیوری کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق فلم” جوائےلینڈ” نے چار ایوارڈز اپنے نام کئے ہیں جن میں بیسٹ انٹرنیشنل فیچر، بیسٹ اسکرین پلے، بیسٹ ساؤنڈ ڈیزائن اور بیسٹ ایکٹر (فی میل) شامل ہیں ۔

سرمد کھوست کی فلم” کملی ” کی اداکارہ ثانیہ سعید انے متاثرکن اور جاندار ادااکاری کی بدولت بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔پاکستانی فلموں اور فنکاروں نے یہ ایوارڈز موزیک انٹرنشینل ساؤتھ ایشئین فلم فیسٹول میں جیتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More