Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ،فیصل واڈا سمیت سینیٹر فیصل جاوید ٹیکس ناہندگان

سینیٹر شمیم آفریدی، سینیٹر رانا مقبول احمد ، زاہد اکرم درانی، شیرعلی ارباب، ایم این اے بشیرخان، محمد ساجد کے نام شامل بھی ٹیکس ناہندگان

اسلام آباد (نیوز پلس ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس جمع نہ کروانے والے سیاستدانوں کی فہرست میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور سینیٹر فیصل جاوید کے نام بھی شامل ہیں۔

ایف بی آرکی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018ء کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کی گئی ہے جس میں ٹیکس دہندگان سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ نادہندگان سیاستدانوں کے نام بھی شامل ہیں۔

ٹیکس ڈائریکٹری 2018ء کے مطابق ٹیکس نادہندگان سیاستدانوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، نورالحق قادری، سینیٹر فیصل جاوید، سینیٹر شمیم آفریدی، سینیٹر رانا مقبول احمد ، زاہد اکرم درانی، شیرعلی ارباب، ایم این اے بشیرخان، محمد ساجد کے نام شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More