Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ایڈووکیٹ امجد پرویز کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی

اسلام آباد(نیوز پلس) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ایڈووکیٹ امجد پرویز کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کچھ دیر میں درخواست پر سماعت کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More