Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

معروف اداکار ارسلان نصیر کے انسٹا فالوورز کی تعداد 1 ملین ہو گئی

ارسلان نصیر مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں

معروف اداکار ارسلان نصیر کے انسٹا فالوورز کی تعداد 1 ملین ہو گئی

 ارسلان نصیر مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں

ساتھ اداکار ارسلان نصیر کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز 2021 میں’بیسٹ یوز آف ہیومر آن سوشل میڈیا‘ کی کیٹیگری میں ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے ۔

 اسلام آباد (نیوزپلس)  ڈرامہ سیریل ‘چپکے چپکے’ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اور معروف یوٹیوبر ارسلان نصیر کے سماجی رابطے کی وایب سائٹ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد ایک (1) ملین ہو گئی ہے

جبکہ ان کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبر کی تعداد بھی ایک ملین تک پہنچ چکی ہے اور ارسلان نصیر کو کو یوٹیوب کی جانب سے ‘گولڈن بٹین’ بھی مل چکا ہے

اس کے ساتھ ساتھ اداکار ارسلان نصیر کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز 2021 میں’بیسٹ یوز آف ہیومر آن سوشل میڈیا‘ کی کیٹیگری میں ایوارڈ بھی دیا گیا۔

ارسلان نصیر انسٹا فالوورزکی تعداد 1 ملین ہوتے ہی ان کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ ارسلان نصیر مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More