Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ماہرہ خان نے فلم "پرنس چارمنگ” کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان نے ایوارڈ اپنے نام کیا

ماہرہ خان نے فلم "پرنس چارمنگ” کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کے وراسٹائل اداکارہ ماہرہ خان کومختصر فلم ” پرنس چارمنگ” کے لئے "انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم ایوارڈ” میں بہرتین اداکارہ کے لئے ایوارڈ سے ناواز گیا ہے ۔

گزشتہ سال  مختصر فلم ” پرنس چارمنگ ”  اداکار شہریار منور نے اس فلم کی ڈائریکشن کا آگاز کیا تھا اس فلم کا دورانیہ 12 منٹ کا تھا ۔

جس میں اداکار زاہد احمد اور اداکارہ ماہرہ خان  پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے۔

اس حوالے سے ماہرہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ’میرا یہ ایوارڈ ان تمام خواتین کے لیے وقف ہے جو شادی کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں‘۔

اُنہوں نے کہا کہ’ہم ایسے موضوع کو شجر ممنوعہ سمجھتے ہیں اور ایسی ہی صورتحال سے گزر رہے ہیں‘۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ’مجھے خوشی ہے کہ اس کردار نے ناظرین کے دلوں کو میں گھر کرلیا، یہ کردار میرے ان کرداروں میں سے ایک ہے جوکہ میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے‘۔

ماہرہ خان نے خود پر اعتماد کرنے کے لیے اپنے ساتھی اداکار شہریار منور کا  شکریہ بھی ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More