Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فلم جوائے لینڈ نے انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

فلم جوائے لینڈ نے اپنے مدمقابل چار دیگر فلمز نامزدگیوں کو مات دے کر ایوارڈز اپنے نام کیا

فلم جوائے لینڈ نے انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

صائم صادق کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ” جوائے لینڈ” نے بین الااقوامی فلم ہونے کا بہترین ایوارڈ ” انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈ” اپنے نام کر لیا ۔

 انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم جوائے لینڈ نے اپنے مد مقابل چار دیگر نامزدگیوں کو مات دے کر بین الااقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔

واضع رہے کہ فلم ‘ جوائے لینڈ’ میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے ان مسائل اجار کرنے میں اہم کردار کیا جوسلوک ہمارے معاشرے میں ٹرانس جینڈرز کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہے۔

فلم ‘ جوائے لینڈ’ پہلی پاکستانی فلم ہے  جو کانز فلم فیسٹیول میں نہ صرف نامزد ہوئی بلکہ اپنے مدِ مقابل نامزد دیگر 13 فلموں کو مات دینے میں کامیاب رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More