Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عمران خان وہ داغ نہ لگنے دیں جسے دھونا مشکل ہوجائے۔چوہدری شجاعت شجاعت حسین

وزیراعظم اچھے فیصلوں میں ایسے لوگوں کی مت سنیں جو مینگنیاں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں

لاہور (نیوز پلس)سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے ملک سے باہر جانے پر شروع ہونے والے طوفان کو وزیر اعظم عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ زندگی موت تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، عمران خان کو اللہ نے موقع دیا ہیچوہدری شجاعت نے چند لوگوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اچھے فیصلوں میں ایسے لوگوں کی مت سنیں جو مینگنیاں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں سربرہ پی ایم ایل کیو نے کہا کہ عمران خان وہ داغ نہ لگنے دیں جسے دھونا مشکل ہوجائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More