Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

رافیل نڈال کا آئندہ مونٹی کارلومسٹرز سے دستبرداری کا اعلان

ابھی اعلیٰ سطح پر مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں میں اپنے کیریئر کے سب اہم ٹورنامنٹ مونٹی کارلومیں نہیں کھیل سکوں گا

رافیل نڈال کا آئندہ مونٹی کارلومسٹرز سے دستبرداری کا اعلان

گیارہ بار مونٹی کارلوماسٹرز رافیل نڈال نے مونٹی کارلوماسٹرز سے دستبرادی کا اعلان کیا کر دیا ۔ 36 سالہ ہسپانوی ٹینس اسٹار نے ٹوئٹر پر صارفین و مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں ابھی اعلیٰ سطح پر مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں میں اپنے کیریئر کے سب اہم ٹورنامنٹ مونٹی کارلومیں نہیں کھیل سکوں گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More