Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تمام تھری اسٹار جنرلز برابر اور فوج کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں ۔ آصف زرداری

آرمی چیف کی تیعناتی کا معاملہ کسی صورت سیاسی نہیں ہونا چاہئے۔

تمام تھری اسٹار جنرلز برابر اور فوج کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں ۔ آصف زرداری

اسلام آباد (نیوزپلس) سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمام تھری اسٹار جنرلز برابر اور فوج کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں ۔سابق صدر نے اپنے دئیے گئے بیان میں کہنا کہ آرمی چیف کی تیعناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی ہونے سے ادارے کو نقصان پہنچے گا ۔آصفر زرداری کا مزید کہا تھا کہ ہم پاک فوج میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں

سابق صدر آسف زرداری نے مزید کہا کہ آرمی چیف کی تیعناتی قانون کے مطابق وزیر اعظم کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More