Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بی آئی ایس پی کے تحت من پسند افراد کو نوازنے کا الزام بد قسمتی ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

موجودہ حکومت نئے فیصلے کی آڑ میں پروگرام سے شاید مزید غریبوں کو بھی نکال دے

کراچی (نیوز پلس) مشیراطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حکومت کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ افراد کو خارج کرنے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کے تحت من پسند افراد کو نوازنے کا الزام لگانا بدقسمتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہان تھا کہ موجودہ حکومت نئے فیصلے کی آڑ میں پروگرام سے شاید مزید غریبوں کو بھی نکال دے۔انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی سطح پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو سراہا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More