Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارتی قانون سازی جھوٹ پر مبنی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متنازع بل کو غیرآئینی اور مسلمانوں کے خلاف قرار دیا ہے

اسلام آباد(نیوز پلس) پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے بھارت کے اندر سے بھی انسانی حقوق کی تنظیموں نے حالیہ قانون سازی کو امتیازی قرار دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارتی قانون سازی جھوٹ پر مبنی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متنازع بل کو غیرآئینی اور مسلمانوں کے خلاف قرار دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More