Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ کا مہدی ہنر مند دوست کوان کی خدمات پر خراج تحسین

اسلام آ باد (نیوز پلس)سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیرمہدی ہنر مند دوست نے وزیر خارجہ شاہ محمود قرشی سے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ امور پر بھی بات چیت کی گئی اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیرمہدی ہنر مند دوست کوان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More