Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اپوزیشن لیڈر لندن میں بیٹھ کر معجزے کے منتظر ہیں۔فیاض الحسن چوہان

وزیراعظم عمران خان نے بھی اتحادیوں اور غیروں پر واضح کردیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب تبدیل نہیں ہوں گے

گجرات (نیوز پلس)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اتحادیوں اور غیروں پر واضح کردیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب تبدیل نہیں ہوں گے۔گجرات میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن 5 سال اسی حال میں رہے گی۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر لندن میں بیٹھ کر معجزے کے منتظر ہیں، انہیں مایوسی ہوگی، شہباز شریف پاکستان واپس آکر سیاست کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More