Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

انڈر 19 کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

تمام 119 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ پی سی بی

لاہور (نیوز پلس) انڈر 19 کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق تمام 119 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں، جبکہ تمام 119 کھلاڑیوں اور اسٹاف کی دوسری کورونا وائرس ٹیسٹنگ آج ہوگی۔بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی انڈر 19ایک روزہ ٹورنامنٹ 13 اکتوبر سے لاہور، شیخوپورہ، مریدکے میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More