Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے لئے بیت اللہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کئے

آرمی چیف سید عاصم منیر کی عمرہ ادائیگی

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمراہ ادا کیا اس موقع پر آرمی چیف کی آمد پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

آرمی چیف سید عاصم منیر نے بیت اللہ کے اندر نوافل بھی ادا کئے

چیف آف آرمی سٹاف نے سعودی عرب کے دورے کے دوران حکومتی عہدیداروں اور اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں جس کے بعد وہ جدہ سے مکہ پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرآرمی چیف کا عہدہ سنبھلانے کے بعد ایک ہفتے کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More