Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آئی سی سی کا مینز ٹیسٹ آف دی ائیر کے لئے نامزدگیوں کا اعلان

برطانیہ کے بین اسٹوک اور جونی بئیراسٹونا نامزگیوں میں شامل

آئی سی سی کا مینز ٹیسٹ آف دی ائیر کے لئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے آئی سی سی نے برطانیہ کے بین اسٹوک اور جونی بئیراسٹونا نامزگیوں میں شامل ہیں
آسٹریلیا کے عثمان خواجہ اور جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا کو بھی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔قبل ازیں آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہیں جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے سیم کرن، بھارت کے سوریا کمار یادیو اور زمبابوے کے سکندر رضا بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More